Friday, September 20, 2024

آرمی چیف کی نگران وزیراعظم سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مباکباد پیش کی

آرمی چیف کی نگران وزیراعظم سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مباکباد پیش کی
June 6, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے ملاقات کی ، آرمی چیف نے نگران وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ آرمی چیف کی نگران وزیر اعظم سے ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی ، ملاقات میں آرمی کے پیشہ ورانہ امور زیر غور آئے ۔