آرمی چیف کی لاہور آمد ، داتا دربار پر حاضری دی December 8, 2019 Edit Delete آرمی چیف کی لاہور آمد ، داتا دربار پر حاضری دی لاہور (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد ہوئی۔ آرمی چیف نے داتا دربار پر حاضری دی۔ آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔ پاکستان اہم ترین آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ داتا دربار حاضری