آرمی چیف کی قطر کے امیر شیخ تمیم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التانی سے ملاقات کی ہے ۔ اس اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس موقع پرامیر قطر کہتے ہیں کہ دونوں ملکوں میں مضبوط اسٹریٹیجک پارٹنرشپ ہے علاقائی سلامتی میں پاکستان کا کردار قابل فخر ہے۔