Friday, September 20, 2024

آرمی چیف کی ثنااللہ زہری سے ملاقات ، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی ثنااللہ زہری سے ملاقات ، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
November 22, 2016

 کوئٹہ(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری سے ملاقات کی ہے ۔ اس اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی،بلوچستان کی ترقی اورامن وامان  سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنرل راحیل شریف کے کردار کو سراہا۔