Wednesday, October 5, 2022

آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ ، بریگیڈیئر خضرسلطان کو کرنل آف ایف ایف بٹالین کے بیجز لگائے

آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ ، بریگیڈیئر خضرسلطان کو کرنل آف ایف ایف بٹالین کے بیجز لگائے
لاہور(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے  لاہور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج یہاں کورہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔  آرمی چیف نے بریگیڈیئر خضر سلطان کو کرنل آف ایف ایف بٹالین کے بیجز لگائے ہیں ۔