راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل صابرحسین کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ری ہیبلی ٹیشن انسٹی ٹیوٹ کو کانسٹیبل کو مصنوعی ٹانگ لگانے کی ہدایت کردی ہے۔

کانسٹیبل صابر حسین ڈی جی خان آپریشن کے دوران ٹانگ سے محروم ہو گئے تھے۔