Wednesday, September 28, 2022

آرمی چیف کا پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کا دورہ

آرمی چیف کا پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کا دورہ

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پاک افغان سرحدی انتظام ، تحفظ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
آرمی چیف نے پشاور میں فاٹا اور خیبرپختونخوا کے علما سے بھی ملاقات کی ۔
آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون اور آمن و آشتی کے فروغ میں علما کے کردار کو سراہا ۔