Friday, September 20, 2024

آرمی چیف کا نئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو فون، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی

آرمی چیف کا نئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو فون، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی
May 2, 2015
اسلام آباد (92نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے سعودی ولی عہدونائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن نائف کو فون کر کے نئی ذمہ داریاں سنبھا لنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے ولی عہدونائب وزیراعظم کی کامیابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔ واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن نائف کو نئی ذمہ داریاں گزشتہ دنوں سعودی کابینہ میں ہونے والے ردوبدل کے بعد سونپی گئی ہیں۔