آرمی چیف کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1296483545553293314?s=20
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے میر حاصل بزنجو کے خاندان اور دوستوں سے اظہار تعزیت کیا۔