Friday, September 20, 2024

آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں : ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں : ڈی جی آئی ایس پی آر
March 31, 2016
راولپنڈی(92نیوز)غیر ملکی خبر ایجنسی میں شائع ہونے والے  ملک ریاض کے انٹرویو پر پاک فوج کا  ردعمل  سامنے آیا ہے ۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں۔ ملک ریاض نے انٹر ویو  میں  آرمی چیف سے تعلق کا دعویٰ کیا تھا۔