Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا مشرقی سرحد پر پنوں عاقل ڈویژن کے آپریشنل ایریا کا دورہ

آرمی چیف کا مشرقی سرحد پر پنوں عاقل ڈویژن کے آپریشنل ایریا کا دورہ
March 10, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا مشرقی سرحد پر پنوں عاقل ڈویژن کے آپریشنل ایریا کا دورہ کیا۔

 آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف کو سپاہ کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔آرمی چیف نے سپاہ کی بہترین آپریشنل تیاریوں اور بلند عزم کو سراہا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے صالح پٹ  میں پاکستان مہران شوٹنگ چیمپئن شپ میں بھی  بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔