Tuesday, February 27, 2024

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات ، شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات ، شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
December 14, 2019
ابو ظہبی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات  میں  ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اور  اماراتی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی ۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقاتوں میں فوجی اور دفاعی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔