Saturday, July 27, 2024

آرمی چیف کا اومان کا سرکاری دورہ ، اومانی ہم منصب نے استقبالیہ دیا

آرمی چیف کا اومان کا سرکاری دورہ ، اومانی ہم منصب نے استقبالیہ دیا
March 22, 2018

اومان ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ نے اومان کا سرکاری دورہ کیا۔ اومان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سپہ سالار کو استقبالیہ دیا۔

جنرل قمر جاوید نے وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔