Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف کا آئی ایس پی آر کا دورہ ، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم نے بریفنگ دی

آرمی چیف کا آئی ایس پی آر کا دورہ ، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم نے بریفنگ دی
December 23, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ہے ۔ اس اہم دورے کے دوران نے

آرمی چیف نے آئی ایس پی آر کے افسروں اور اسٹاف سےملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے دورے کے موقع پر سبکدوش ہونے والےلیفٹیننٹ جنرل  عاصم سلیم باجوہ نےآرمی چیف کوآئی ایس پی آر کے کردار پربریفنگ دی

آرمی چیف  نے اپنے دورے کے دوران آئی ایس پی آر کے کردار کی تعریف کی ہے ۔