آرمی چیف وزیرستان پہنچ گئے،عید اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ منائیں گے
![آرمی چیف وزیرستان پہنچ گئے،عید اگلے مورچوں پر موجود جوانوں کے ساتھ منائیں گے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/04/army1.jpg)
اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے جہاں وہ کل عید الفطر منائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلام آباد سے وزیرستان پہنچ گئے ۔
آرمی چیف کل عید الفطر بھی وزستان میں اگلے مورچوں پر لڑنے والے جوانوں کے ساتھ منائیں گے ۔
آئی ایس پی کے مطابق آرمی چیف اگلے مورچوں پرلڑنے والے جوانوں نے ملاقات بھی کریں گے اور ان کا حوصلہ بھی بڑھائیں گے ۔