آرمی چیف نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا October 20, 2020 Edit Delete آرمی چیف نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو فوری واقعہ کے حقائق جاننے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ اہم ترین آرمی چیف کراچی سوشل میڈیا مین نوٹس واقعہ