Monday, November 28, 2022

آرمی چیف  مردان پہنچ گئے

آرمی چیف  مردان پہنچ گئے
مردان(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف  مردان حملے  کے زخمیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے مردان پہنچ گئےہیں ۔ جنرل راحیل شریف نے میڈیکل کمپلیکس میں زخمیوں کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ مردان میں کچہری گیٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔