آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراھیم سلیم کی ملاقات ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے حماد عبید ابراھیم سلیم کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔