Saturday, December 3, 2022

آرمی چیف سے عمان کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ‏خیال

آرمی چیف سے عمان کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ‏خیال

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے عمان کی فضائیہ کے سربراہ نے جی ایچ کیو  میں ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق عمان کی فضائیہ کے سربراہ ائیر وائس مارشل  نے علاقائی استحکام کیلئے پاک آرمی کی پیشہ وارانہ کاوشوں کو سراہا۔