آرمی چیف سے رچرڈاولسن کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(92نیوز)پاکستان اور افغانستان میں امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے ملاقات میں خطے کی سکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال ہوا ۔
ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔