Saturday, October 1, 2022

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دفاعی تعاون اورسکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دفاعی تعاون اورسکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال
راولپنڈی(92نیوز)امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے  جی ایچ کیو کا دورہ کیا آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات بھی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق   امریکی سفیر  ڈیوڈ ہیل نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی تعاون اور سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا  آرمی چیف نے پاکستان کی دفاعی  صورتحال کے حوالے سے امریکی سفیر کو آگا ہ کیا۔