Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف سے افغان سفیر عمر زخیل وال کی ملاقات

آرمی چیف سے افغان سفیر عمر زخیل وال کی ملاقات
February 12, 2016
  راولپنڈی(92نیوز) آرمی چیف سے افغانستان کے پاکستان میں  سفیرحضرت عمر زخیل وال نے  ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  جنرل راحیل شریف نے نامزد افغان سفیر سے  ملاقات  کی دونوں رہنماؤں میں  ملاقات  جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی اقدامات پر بات چیت کی گئی  دونوں  رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور پاک افغان سرحد کی صورتحال پر بھی  تبادلہ خیال  کیا جبکہ خطے میں قیام امن کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی  ۔