Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے
March 4, 2018

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف 2 روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے ۔
سپہ سالار گوادر پہنچے اور نمکین پانی کو پینے کے قابل بنانے کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کو خوشحال بلوچستان پروگرام پر بریفنگ دی گئی ۔
اس موقع پر سپہ سالار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ۔