Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے
December 26, 2016

کوئٹہ (92نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ آرمی چیف بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ گیریژن میں افسران سے خطاب بھی کریں گے۔