Friday, September 30, 2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو کور ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ میں آپریشنل، تربیتی، انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے گوجرانوالہ اور مرالہ ہیڈورکس میں تربیتی امور دیکھے۔ آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، گوجرانوالہ ، مرالہ ، دورہ آرمی چیف نے سپاہ کی جنگی تربیتی مشقیں، روایتی آپریشنز کے امور کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف نے سپاہ کی جنگی تیاریوں، اعلی تربیتی معیار کو سراہا۔