Tuesday, January 31, 2023

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پر ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پر ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین کا دورہ
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین کا دورہ کیا اور بھارتی اشتعال انگیزیوں پر مؤثر جوابی کارروائیوں کی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار آرمی چیف نے کہا کہ ملک کو درپیش دفاعی اور سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ ہیں، محاذ کوئی بھی  ہو جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ آرمی چیف جنرل، قمر جاوید باجوہ، ایل او سی، ناردرن لائٹ انفینٹری بٹالین، دورہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کے بلند حوصلے اور آپریشنل تیاریوں کوبھی سراہا۔