آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق سپہ سالار برطانیہ کی اعلیٰ فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1141705697484312576
جن میں مجموعی تذویراتی ، دفاع اور سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔