Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
December 17, 2016

 راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےہیں ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر  کے مطابق سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العائش نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کی سینئر سول اور ملٹری قیادت سے ملاقات کریں گے۔