Saturday, July 27, 2024

  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پرنس آغاخان کو ٹیلی فون

   آرمی چیف جنرل راحیل شریف  کا پرنس آغاخان کو ٹیلی فون
May 13, 2015
کراچی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی سربراہ پرنس کریم آغا خان کو ٹیلی فون ،سانحہ صفورا گوٹھ پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ۔ آرمی چیف نے آغا خان کو یقین دہانی کرائی کہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔ آرمی چیف نے اس موقع پر مزید کہا ہے کہ ان کی ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔