آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مصباح کو فون، مبارکباد دی

راولپنڈی(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد اور کہا کہ کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دوسری طرف آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصباح الحق کو فون کرکے مبارک باد دی ۔
عمران خان، آصف زرداری، سراج الحق اور دیگر نے بھی مبارک باددی ۔