آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے
راولپنڈی (92نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے۔
آرمی چیف جرمنی میں وسطی و جنوبی ایشیا سلامتی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔
آرمی چیف کانفرنس کے شرکاءسے سلامتی امورسے متعلق خطاب کریں گے۔