Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آذربائیجان،آرمینیاکےدرمیان نگورنوکاراباخ کےمعاملےپرحالات کشیدہ، 30فوجی ہلاک

آذربائیجان،آرمینیاکےدرمیان نگورنوکاراباخ کےمعاملےپرحالات کشیدہ، 30فوجی ہلاک
April 3, 2016
باکو(ویب ڈیسک)آذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان متنازعہ علاقے نگورنوکاراباخ  کے معاملے پرحالات کشیدہ ہوگئے ہیں  تازہ جھڑپوں میں آرمینیاکے اٹھارہ اور آذربائیجان کے بارہ فوجی مارے گئے  ہیں۔ آرمینیاکی وزارت دفاع کے مطابق متنازعہ علاقے میں بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری ہے جبکہ آذربائیجان فورسزکےحملے کوبھی پسپاکرنے کادعویٰ کیاگیاہے اس دوران آرمینیاکے اٹھارہ فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں دوسری جانب آذربائیجان نے سرحدی علاقے میں ہیلی کاپٹرتباہ ہونے کی تصدیق کردی ہے جبکہ جھڑپوں میں آذربائیجان کے بارہ فوجی بھی مارے گئے۔