Wednesday, November 30, 2022

آج کا اجتماع ماڈل ٹاؤن کیلئے نہیں سیاسی مفادات کیلئے ہے، مریم اورنگزیب

آج کا اجتماع ماڈل ٹاؤن کیلئے نہیں سیاسی مفادات کیلئے ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کا اجتماع ماڈل ٹاؤن کیلئے نہیں سیاسی مفادات کیلئے ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیاسی کزنوں کا گٹھ جوڑ ملکی ترقی کیخلاف ہو رہا ہے۔ ۔
نوازشریف کی مقبولیت کے خوف سے آج کنٹینرسجایا گیا۔
ادھر طاہر القادری سے متعلق مریم اورنگزیب نے کہا کہ طاہر القادری صرف ایک خاص وقت ملک میں انتشار پھیلانے آتے ہیں۔
نوازشریف ملک کو آگے لے کر جانا چاہتےہیں۔