Wednesday, February 28, 2024

آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم دن، انشا اللہ تاریخ رقم ہو گی ، عمران خان

آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم دن، انشا اللہ تاریخ رقم ہو گی ، عمران خان
April 29, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کھلاڑیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے،مینار پاکستان پر انشاءاللہ تاریخ رقم ہو گی۔ کپتان نے کہا کہ  قوم گھروں سے نکلے منٹو پارک ان کا منتظر ہے ۔ آج مل کر طے کریں گے پاکستان کا مستقبل کیسا ہوگا۔