Friday, December 2, 2022

آج سال کا طویل ترین دن ہے

آج سال کا طویل ترین دن ہے
کراچی (92نیوز) آج 21جون ہے یعنی سال کا طویل ترین دن ہے۔ زمین اورسورج آج قریب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج سال کا طویل ترین دن ہے۔ زمین اورسورج ایک دوسرے کے قریب آ جائیں گے اور کم وبیش سترہ گھنٹے تک زمین پر سورج کی شعاعیں پڑیں گی۔ آج تین رمضان ہے، اس لحاظ سے رواں ماہ صیام کایہ طویل ترین روزہ ہے۔