Friday, September 30, 2022

آج تیسری بار منتخب وزیراعظم پر 62ایف لگایا گا ، مریم اورنگزیب

آج تیسری بار منتخب وزیراعظم پر 62ایف لگایا گا  ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  آج تیسری بار منتخب وزیراعظم پر 62 ایف لگایا گیا ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور شریف خاندان کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں کی جارہی ، الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا فیصلہ ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی کی بیماری پر حملے کرنا اخلاق سے گری ہوی حرکت ہے ۔مریم نواز این 127 سے الیکشن لڑیں گی ، قیادت کا فیصلہ ہے ابھی بہت ساری ٹکٹ کا فیصلہ کرنا ہے ۔ 29 جون آخری تاریخ ہے حتمی لسٹ  نواز شریف کی واپسی اور کلثوم  نواز کی صحت سے منسوب ہے۔