Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج برطانوی انتخابات : حکمران جماعت کنزرویٹو کو معمولی برتری حاصل، مخلوط حکومت بننے کا امکان

آج برطانوی انتخابات : حکمران جماعت کنزرویٹو کو معمولی برتری حاصل، مخلوط حکومت بننے کا امکان
May 7, 2015
لندن (92نیوز) برطانیہ میں انتخابی عمل شروع ہونے کو ہے ، ووٹروں کی بڑی تعداد شش و پنج میں مبتلا ہو گئی ہے کہ آئندہ وزیراعظم کسے بنائیں۔ انتخابی مہم کے آخری سروے کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت کنزرویٹو کو تین فیصد برتری حاصل ہو گی جبکہ کچھ پولز کے نتائج میں لیبرپارٹی کی سبقت بھی ظاہر کی گئی ہے تاہم دونوں حریف جماعتوں کے درمیان آج انتہائی سخت مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ سروے رپورٹس کے مطابق دونوں بڑی جماعتوں کے لیے تنہا حکومت بنانے کا امکان کم ہے لہٰذا اگلی بار بھی مخلوط حکومت وجود میں آ سکتی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔