Wednesday, December 7, 2022

آج اکیلا دعا مانگنے کیلئے گڑھی خدا بخش آیا ہوں، بلاول

آج اکیلا دعا مانگنے کیلئے گڑھی خدا بخش آیا ہوں، بلاول
گڑھی خدا بخش (92 نیوز) بلاول بھٹو نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر کہا کہ آج اکیلا دعا مانگنے  کیلئے گڑھی خدا بخش آیا ہوں۔ چیئرمین پیپلزپارٹٰی بلاول بھٹو کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اکیلے آنے کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ ہے۔ صوبے وفاق کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے پرامید ہیں کہ وفاق سب کو برابری کی بنیاد پر ڈیل کرکے ضروریات پوری کرے گا۔