Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ دینے کا قانون پاس کرکے ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل ہو گی، فواد چودھری

آج اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ دینے کا قانون پاس کرکے ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل ہو گی، فواد چودھری
November 17, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے آج اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ دینے کا قانون پاس کرکے ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل ہو گی۔

فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا ای وی ایم اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گا۔

انہوں نے حکومت کے پاس 15 اضافی ووٹ ہونے کا دعوی بھی کر دیا۔