Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آج آخری تاریخ !!! سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں

آج آخری تاریخ !!! سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں
August 29, 2015
اسلام آباد (92نیوز) الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے پاس اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی، پی پی، ق لیگ، پاکستان عوامی تحریک سمیت 267 جماعتوں نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانیوالی جماعتیں انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرنیوالی جماعتوں کو انتخانی نشان الاٹ نہیں کیا جائے گا جبکہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔