Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی سی سی نے تلخ کلامی پر وہاب ریاض اور شکیب الحسن پر میچ فیس کا 30فیس جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نے تلخ کلامی پر وہاب ریاض اور شکیب الحسن پر میچ فیس کا 30فیس جرمانہ عائد کر دیا
May 3, 2015
لاہور (92نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ک±ھلنا ٹیسٹ کے دوران ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ انداز اپنانے پر پاکستانی فاسٹ باو¿لر وہاب ریاض اور بنگلہ دیشی بیٹسمین شکیب الحسن پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری جیف کرو نے دونوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا اور میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا۔ وہاب ریاض اور شکیب الحسن کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز اس وقت تلخ کلامی ہوئی تھی جب شکیب نے پاکستانی باولرز پر وکٹ خراب کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اس پر وہاب ریاض غصے میں آ گئے اور دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔