Friday, December 9, 2022

آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال

آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال

کراچی ( 92 نیوز ) آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔

 عبدالمجید دستی کا نام سرفہرست ہے جبکہ  کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز دوسرے نمبر  ہیں ۔

 خالق لک داد فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔

 سندھ کابینہ بھی عبدالمجید دستی کا نام آئی جی سندھ کے لئے منظور کر چکی ہے ۔