Wednesday, December 7, 2022

آئی جی اسلام آباد جان محمد کو تبدیل کر دیاگیا

آئی جی اسلام آباد جان محمد کو تبدیل کر دیاگیا
October 27, 2018 ویب ڈیسک

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) آئی جی اسلام آباد جان محمد کو تبدیل کردیا گیا،انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چھٹی کے دن  گریڈ 20کے افسر جان محمد کی تبدیل کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔