ڈی جی آئی ایس پی آر کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت
![ڈی جی آئی ایس پی آر کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/03/ispr-4.jpg)
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آئی ایس پی آر نے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔
میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں تمام شراکت داروں کو ریاستی اداروں کے مؤثر اور فعال انداز میں کام کیلئے محفوظ ماحول یقینی بنانا چاہئے۔