Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئیسکو نے عدم ادائیگی کے باعث سی ڈی اے کی بجلی منقطع کر دی

 آئیسکو نے عدم ادائیگی کے باعث سی ڈی اے کی بجلی منقطع کر دی
August 31, 2015
اسلام آباد(92نیوز)آئیسکو نے عدم ادائیگی کے باعث سی ڈی اے کی بجلی منقطع کر دی۔ تفصیلات کےمطابق آئیسکو حکام کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے 15 کروڑ روپے سے زائد کا نادہندہ ہے۔ادائیگی تک سی ڈی اے کی بجلی بحال نہیں کریں گے۔ سی ڈی اے نے بجلی منقطع ہونے کے بعد جنریٹر کا استعمال شروع کر دیا،چئیر مین آفس کی بجلی تو  بحال  ہوگئی لیکن باقی دفاتر میں اندھیرا چھا گیا۔