Friday, January 27, 2023

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں ، بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں ، بارش کا امکان
اسلام آباد ( 92 نیوز ) گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران  ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ  بارش کے امکان کی نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بادل رنگ جمائیں گے ۔