Friday, January 27, 2023

آئندہ مالی سالی کے دوران عدلیہ کی کوئی بھی ترقیاتی اسکیم نہیں رکے گی

آئندہ مالی سالی کے دوران عدلیہ کی کوئی بھی ترقیاتی اسکیم نہیں رکے گی
لاہور ( 92 نیوز ) چیف سیکرٹری پنجاب اور الیکشن کمیشن پاکستان کو بھجوائے گئے مراسلے کی روشنی میں اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران عدلیہ کی کوئی بھی ترقیاتی اسکیم نہیں رکے گی ۔ مراسلے میں کہا  گیا ہے کہ عدلیہ کہ نئی سکیموں کو منظوری اور فنڈز کی منتقلی میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے ، عدلیہ کی کوئی بھی ترقیاتی سکیم عوامی ووٹ حاصل کرنے کے لیے نہیں بنائی جاتی ۔