Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

آئندہ بجٹ میں بڑے گھروں، فارم ہاوسز پر لگثرری ٹیکس لگنے کا امکان

آئندہ بجٹ میں بڑے گھروں، فارم ہاوسز پر لگثرری ٹیکس لگنے کا امکان
May 28, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) آئندہ بجٹ میں بڑے گھروں، فارم ہاوسز پر لگثرری ٹیکس لگنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ بڑے گھروں فارم ہاوسز پر 25 تا 80 روپے فی مربع فٹ کی شرح سے لگثری ٹیکس لگنے کا امکان ہے۔ 2 تا چار کنال کے گھروں پر 1 لاکھ روپے  4 کنال سے بڑے گھروں پر 2 لاکھ روپے ٹیکس لگنے کا امکان ہے۔ 7 تا 10 ہزار مربع فٹ پر 25 روپے فی مربع فٹ ٹیکس جبکہ 10 ہزار مربع فٹ سے بڑے گھروں پر 50 روپے فی مربع فٹ ٹیکس لگنے کا امکان ہے، فارم ہاسز پر لگژری کی نوعیت پر 80 روپے فی مربع فٹ کی شرح تک ٹیکس لگ سکے گا ، بیواوں کی پراپرٹی ٹیکس سے مستشنیٰ ہو گی۔