Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، سپلائی معطل کر دی

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، سپلائی معطل کر دی
September 1, 2015
کراچی (92نیوز) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آئل کی ترسیل پر سیلزٹیکس لگانے کےخلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہر قسم کی سپلائی بھی معطل کر دی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیرقانونی سیلز ٹیکس لگا کر ہڑتال کا فیصلہ کرنے پر مجبور کیا۔ سیلزٹیکس کی واپسی تک احتجاج کاسلسلہ جاری رہےگا۔