واشنگٹن (ویب ڈیسک) آئس ہاکی ایسٹرن کانفرنس کی بیسٹ آف سیون سیمی فائنل سیریز میں پیٹس برگ پینگوئنز نے واشنگٹن کیپیٹلز کو تین دو سے شکست دے کر سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل کر لی۔ پینگوئنز کو فائنل میں پہنچنے کے لیے صرف ایک فتح درکار ہے۔ سیریز کا اگلا میچ ہفتے کو کھیلا جائےگا۔